کراچی: سندھ حکومت نے کل صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 13 مارچ کو صوبے کی تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گی۔
نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ کل صوبے کے تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔
0 تبصرے