جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبد الواسع کی انتھک کوششوں سے اغوا ہونے والے بچیوں کو باعزت حکام کے حوالے کر دیا گیا
مولانا عبد الواسع نے افغان حکام سے گزشتہ روز رابطہ کیا اور آج چمن پہنچ کر بچیوں کو والدین کے حوالے کیا
مولانا عبد الواسع کو اس معاملے پر مثبت کردار ادا کرنے پر خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں
0 تبصرے