سولنگی ویلفیئر آرگنائزیشن کے وفد کی ٹنڈو محمد خان بار ایسوسی ایشن کے صدر سے ملاقات، اہم شخصیات کی شمولیت کا اعلان

سولنگی ویلفیئر آرگنائزیشن کے وفد کی ٹنڈو محمد خان بار ایسوسی ایشن کے صدر سے ملاقات، اہم شخصیات کی شمولیت کا اعلان

سولنگی ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے چیئرمین عرفان سولنگی کی سربراہی میں مرکزی جنرل سیکریٹری عبدلخالق ، مرکزی وائس پریزیڈنٹ دیدار سولنگی اور جان محمد سولنگی ، جنرل سیکریٹری کراچی ڈویزن محمد یوسف ، مرکزی انفارمیشن سیکریٹر ایاز سولنگی ، اشرف سولنگی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر کرم اللہ سولنگی کے ہمرا ایک وفد کراچی اور حیدرآباد سے ٹنڈو محمد خان بار ایسوسئشن کے صدر سینئر وکیل (آر بی ) رسول بخش سولنگی سے ملاقات کے لیے پہنچے جہاں پر ٹنڈو محمد خان ضلع کے محتاب سولنگی، فیض سولنگی، شوکت سولنگی موجود تھے سولنگی ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر چیئرمین عرفان سولنگی نے کہا کہ سولنگی برادری کو سندھ اور پاکستان متحد اور مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے صحت تعلیم ، روزگار اور دیگر مسائل کو حل کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں