English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
پاکستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات میں 4 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 56 سے زائد افراد ہلاک
views
|
29th Sep 2023
•
تازہ ترین
مستونگ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 52 سے زائد افراد جاں بحق، صوبے میں 3 روزہ سوگ کا اعلان
پاکستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات میں 4 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 56 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
مستونگ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 52 سے زائد افراد جاں بحق، صوبے میں 3 روزہ سوگ کا اعلان
ہنگو میں نماز جمعہ کے دوران مسجد کے اندر دھماکہ، 40 سے زائد نمازی چھت کے ملبے تلے دب گئے۔
ژوب میں سیکیورٹی فورسز اور شرپسندوں کے درمیان مقابلے کے دوران 4 اہلکار شہید اور 3 شرپسند مارے گئے۔
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
11th May 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
ماں جي عظمت کي سلام
09th May 2025
•
پاکستان
سینیٹر روبینہ خالد کا مسلح افواج کو زبردست خراجِ تحسین، قوم سے اتحاد و یکجہتی کی اپیل
07th May 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
صحت – الله پاڪ جي عظيم نعمت
07th May 2025
•
تازہ ترین
بھارتی اخبار کی جانب سے پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی طیاروں کے مار گرائے جانے کی تصدیق

Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
مستونگ
ہنگو
ژوب
سیکیورٹی فورسز
شرپسندوں
دہشت گردی
Blast
0 تبصرے