English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
محسن نقوی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر
51 views
|
22nd Jan 2024
•
کھیل
محسن نقوی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا سربراہ بنانے کی منظوری دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم نے محسن نقوی کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین اور بورڈ آف گورنرز کا ممبر بنانے کی منظوری دے دی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت بین الصوبائی مواصلات (آئی پی سی) محسن نقوی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔
واضح رہے کہ محسن نقوی اس وقت پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ ہیں۔
واضح رہے کہ 19 جنوری کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ اور بورڈ آف گورنرز کے رکن ذکا اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
15th Dec 2025
•
سندھ
کراچی؛ اورنگی ٹاؤن میں مکان کا کرایہ مانگنے پر کرائے داروں نے خاتون کی جان لے لی، قاتل میاں بیوی گرفتار
15th Dec 2025
•
سندھ
کراچی میں چینی کی قیمت میں 50 روپے کی بڑی کمی
15th Dec 2025
•
سندھ
کراچی میں دن دیہاڑے ڈکیتی، مزاحمت پر 2 بیٹیوں کا باپ اور آن لائن رکشہ ڈرائیور قتل
15th Dec 2025
•
پاکستان
لاہور: ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کی گمشدگی کا معاملہ، ڈی ایس پی نے دونوں کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا
15th Dec 2025
•
سنڌي خبرون
جماعت اصلاح المسلمين ضلع ملير، زون 2 گڏاپ جي باڊي جي چونڊ
15th Dec 2025
•
سنڌي خبرون
عمرڪوٽ ۾ سماجي تنظيم اسپارڪ طرفان ماروي گرائونڊ ۾ اسپورٽس گالا منعقد
15th Dec 2025
•
سنڌي خبرون
ڪراچي: گورنمينٽ اسڪول نبي باغ ڪيمپس ۾ سائنس، آرٽس ۽ ميٿميٽڪس مقابلا
15th Dec 2025
•
سندھ
کراچی؛ اورنگی ٹاؤن میں مکان کا کرایہ مانگنے پر کرائے داروں نے خاتون کی جان لے لی، قاتل میاں بیوی گرفتار
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
محسن نقوی
پی سی بی
مینجمنٹ کمیٹی
اسلام آباد
نگراں وزیراعظم نے محسن نقوی
PCB
0 تبصرے