"الیکشن کمیشن آف پاکستان" تلاش کے نتائج۔

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری، الیکشن کمیشن نے حکومت سے ڈیٹا اور نقشے طلب کرلیے

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت سے بلدیاتی انتخابات کے لیے ضروری ڈیٹا، نوٹیفکیشن اور نقشے فوری فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔

سندھ کی سیاست میں نئی ہلچل! آغا سراج درانی کی نشست پر ضمنی انتخاب کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شکارپور کے حلقہ پی ایس 9 کے لیے انتخابی شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی، جانچ پڑتال، اور انتخابی مہم کے مراحل طے کر لیے گئے ہیں۔ ضمنی انتخاب مقررہ تاریخ پر منعقد کیا جائے گا تاکہ خالی نشست پر عوامی نمائندہ منتخب ہو سکے۔

برطانوی ہائی کمیشنر کی الیکشن کمیشن آف پاکستان آمد، تحریک انصاف کا حیرت کا اظہار

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے برطانوی ہائی کمشنر کی الیکشن کمیشن آمد پر حیرت کا اظہار

استاد سان گڏ ماءُ وارو احساس به، سنڌ جي ناليواري راڳي عاشق نظاماڻي جي نياڻي ٻارڙن کي تعليم سان گڏ سندن علاج به ڪرائڻ لڳي..!!

سر سلطان محمد شاہ آغا خان سوئم کے 148ویں یومِ ولادت پر بروشسکی ریسرچ اکیڈمی کی پُروقار تقریب

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سندھ کے عوام کے لییے رواں مالی سالM6 اور M10 موٹرویز کا اعلان

کراچی کھنڈر میں تبدیل، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اقرباپروری کا بازار گرم، حاجی شرافت اکاخیل

نظامی ہیلتھ اینڈ ایجوکیشنل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام اقوامِ متحدہ کی 80 ویں سالگرہ کی شاندار تقریب کا انعقاد

صبا قمر کا صحافی نعیم حنیف کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے، اہم اصلاحات جاری ہیں: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وزیراعظم نے 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کی درخواست کی ہے، بلاول بھٹو زرداری