"انجینئر" تلاش کے نتائج۔

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں انجینئر محمد علی مرزا کی درخواستِ ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے انجینئر محمد علی مرزا کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

کراچی میں بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق، متعدد بلدیاتی افسران معطل

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں 3 سالہ بچے کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے پر سندھ حکومت نے سخت ایکشن لیتے ہوئے مختلف محکموں کے کئی افسران کو معطل کردیا۔ محکمہ بلدیات نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، پی آئی اے کی 7 پروازیں منسوخ

تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے اور انتظامیہ کے رویّے کے خلاف ایئر کرافٹ انجینئرز کے احتجاج سے پروازیں منسوخ اور درجنوں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔

انجینئرحافظ طاہر مجید جماعت اسلامی حیدرآباد کے ضلعی امیر منتخب، امارت کا حلف اٹھا لیا

نو منتخب امیر حافظ طاہر مجید کی مرکز تبلیغ اسلام شاہ مکی روڈ میں حلف برداری تقریب

بھارت: گرلز ہاسٹل کے واش روم سے خفیہ کیمرہ برآمد، ویڈیو فروخت ہونے کا انکشاف

بھارت: گرلز ہاسٹل کے واش روم سے خفیہ کیمرہ برآمد، ویڈیو فروخت ہونے کا انکشاف

30 سال بعد مریض کے معدے سے لائٹر برآمد، ڈاکٹر بھی دنگ رہ گئے

شکارپور میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی الیکشن آج، کنٹرول رومز فعال

فیلڈ مارشل کو بلاول کا اجرک و ٹوپی کا تحفہ، اسلام آباد کی سیاست میں نئی سرگوشیاں

شڪارپور ماضيءَ جو پئرس، بدانتظامي، بدعنواني ۽ بيحسي جو زندھ مثال!

ڊپٽي ڪمشنر ٺٽو منور عباس سومرو پاران پوليو مهم جو باقاعده آغاز

ڊپٽي ڪمشنر عمرڪوٽ نويد الرحمان لاڙڪ جي صدارت هيٺ پوليو مهم بابت اجلاس

ٺٽو: ڄام واهه جي ڳوٺ عرس جاکرو واسي عورتن جو ايس ايس پي آفيس آڏو احتجاج

ملير: شاهه لطيف پوليس پاران 47ڪلو چرس هٿ ڪري ٽن ڄڻن کي گرفتار ڪرڻ جي دعويٰ