"بلوچستان پولیس نے سندھ کے تین نوجوانوں کو" تلاش کے نتائج۔

بلوچستان پولیس نے سندھ کے تین نوجوانوں کو مبینہ مقابلے میں ہاف فرائی کر دیا، ورثاء کا تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ

گاجی کھاوڑ کے گاؤں لشکر خان لاشاری کے رہائشی ہاف فرائی کیے گئے احسان علی لاشاری کے بھائی، اہلیہ، بچوں اور خواتین کا احتجاج