"ترکیہ" تلاش کے نتائج۔

ترکیہ اور پاکستان بہترین دوست ممالک ہیں: کفیل حسین

قیام پاکستان کے بعد باہمی اعلیٰ سطحی دوروں نے دوستانہ تعلقات کو مزید فروغ دیاہے

کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد کی ترکیہ کے قونصل جنرل جمال سانگو سے ان کی دعوت پر ترکیہ کے قونصلیٹ میں ملاقات کی

کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد کی ترکیہ کے قونصل جنرل جمال سانگو سے ان کی دعوت پر ترکیہ کے قونصلیٹ میں ملاقات کی

روسی سیاح کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا؛ ویڈیو وائرل

روسی سیاح کے کلمہ پڑھ کر مسلمان ہونے کی ویڈیو ترکیہ اردو نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی۔

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک اور ہمشکل کی تصاویر وائرل

ترکیہ سے تعلق رکھنے والی علینا اوزترک گلچو ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں جو ہانیہ عامر سے کافی مشابہت رکھتی ہیں

ترکیہ میں راکٹ اور بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک

صدر رجب طیب اردوان نے ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار افسوس کیا

یہ فتح استنبول جیسا ہے، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: اردوان کا خطاب

ان کا کہنا تھا کہ ترکیہ کی تاریخ کے سب سے اہم الیکشن میں سے ایک میں آپ نے ترکیہ کی صدی کا انتخاب کیا، یہ وقت متحد اور اکٹھا ہونےکا ہے