"فاطمہ بھٹو" تلاش کے نتائج۔

کراچی: فاطمہ بھٹو نے جونیئر ذوالفقار کے ساتھ سیاسی سرگرمیاں شروع کر دیں، ایس یو پی رہنما منیر حیدر شاہ سے ملاقات

ذرائع کے مطابق 20 ستمبر کو جونیئر ذوالفقار اور فاطمہ بھٹو نئی سیاسی جماعت کے نام کا اعلان کریں گے

ہمارے خاندان کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہوا ہے، اسٹیبلشمنٹ سے کسی ڈیل کے تحت سامنے نہیں آیا ہوں: جونیئر ذوالفقار

میری بہن فاطمہ بھٹو بھی واپس آ رہی ہے، ہم دونوں مل کر پارٹی کے قیام کا اعلان کریں گے۔

اسرائیل فلسطین جنگ پر فاطمہ بھٹو کا ردعمل

یہ کبھی ممکن نہیں تھا، فلسطین فلسطینیوں کا گھر ہے۔

فاطمہ بھٹو کی شادی، بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے کیا کہا؟

آپ کی شادی کا سن کر بہت خوشی ہوئی، آپ دونوں کا ساتھ ہمیشہ قائم رہے۔سوارا بھاسکر

فاطمہ بھٹو کی شادی میں خاتونِ اول کی خاص شرکت

فاطمہ بھٹو کی نکاح کی تقریب میں خاتون اول تہمینہ درانی نے بھی شرکت کی

کراچی: فاطمہ بھٹو اور جبران کا نکاح طے پا گیا

کراچی: نکاح کی مختصر تقریب گذشتہ روز 70 کلفٹن کے گھر میں اپنے دادا کی لائبریری میں ہوئی

30 سال بعد مریض کے معدے سے لائٹر برآمد، ڈاکٹر بھی دنگ رہ گئے

شکارپور میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی الیکشن آج، کنٹرول رومز فعال

فیلڈ مارشل کو بلاول کا اجرک و ٹوپی کا تحفہ، اسلام آباد کی سیاست میں نئی سرگوشیاں

شڪارپور ماضيءَ جو پئرس، بدانتظامي، بدعنواني ۽ بيحسي جو زندھ مثال!

ڊپٽي ڪمشنر ٺٽو منور عباس سومرو پاران پوليو مهم جو باقاعده آغاز

ڊپٽي ڪمشنر عمرڪوٽ نويد الرحمان لاڙڪ جي صدارت هيٺ پوليو مهم بابت اجلاس

ٺٽو: ڄام واهه جي ڳوٺ عرس جاکرو واسي عورتن جو ايس ايس پي آفيس آڏو احتجاج

ملير: شاهه لطيف پوليس پاران 47ڪلو چرس هٿ ڪري ٽن ڄڻن کي گرفتار ڪرڻ جي دعويٰ