"فرح ناز اکبر" تلاش کے نتائج۔

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی شاندار اور کامیاب کاروائیوں پر فوج اور سیکورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں پارلیمانی سیکرٹری فرح ناز اکبر

ہماری فوج ، ادارے اور عوام پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنانے کے لئے متحد اور متفق ہیں

وفاق، چاروں صوبوں کے ساتھ مل کر نصاب میں جدت لا کر جلد تمام سکولوں میں نفاذ کرے گا ۔ فرح ناز اکبر

اسلام آباد می تعلیم سے محروم 80 ہزار میں سے 70 ہزار بچوں کو سکول میں داخل کیا جا چکا ہے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری

وفاق چاروں صوبوں کے ساتھ مل کر تعلم کے شعبے میں جدید اصلاحات کر رہا ہے۔ فرح ناز اکبر

وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں 26 ملین سکول سے باہر بچوں کو علمی دھارے میں لانے کے لئے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں

اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن ) کا 119 واں یوم تاسیس نہایت جوش و جزبے سے منایا گیا

ہم پاکستان کو معاشی طور ایشین ٹائیگر بنائیں گے ۔ فرح ناز اکبر