"فیصل واوڈا" تلاش کے نتائج۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس تقرری—فیصل واوڈا نے پیشگوئی درست ہونے کا دعویٰ کردیا

سینیٹر فیصل واوڈا نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چیف آف ڈیفنس تقرری پر قوم کو مبارک دیتے ہوئے کہا کہ ان کی 72 گھنٹے والی پیشگوئی درست ثابت ہو گئی۔

فیصل واوڈا کا دعویٰ درست ثابت: وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کی آج بھی بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہو سکی

فیصل واوڈا نے کہا تھا کہ سہیل آفریدی کی آج بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہو گی، اور انہی کے مطابق یہ پیشگوئی درست ثابت ہوئی ہے۔

بدمعاشی کی صورت میں گورنر راج ممکن ہے - فیصل واوڈا کا سہیل آفریدی کو جواب

سینیٹر فیصل واوڈا نے خبردار کیا کہ اگر خیبر پختونخوا میں غنڈہ گردی ہوئی تو گورنر راج نافذ کیا جا سکتا ہے اور وزیراعلیٰ کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی۔

سینیٹر فیصل واوڈا کی مٹھائی سے بھرپور انٹری — "27ویں کی مٹھائی کھائیں، 28ویں کی تیاری کریں"

سینیٹر فیصل واوڈا پارلیمنٹ ہاؤس میں مٹھائی کی ٹوکری لے کر پہنچ گئے اور صحافیوں کو مٹھائی کھلا کر خوشی کا اظہار کیا۔

190ملین پاؤنڈ اسکینڈل؛ سب سے زیادہ فیض حمید نے فائدہ اٹھایا، فیصل واوڈا

9مئی کو املاک کو نقصان پہنچانے اور فساد کا پلان بہت پہلے سے تیار ہو رہا تھا

سنڌ جي مختلف شهرن ۾ آءِ بي اي ٽيسٽ پاس اميدوارن جا احتجاجي مظاهرا

ٺٽو ۽ مڪلي پوليس پاران مقابلي دوران هڪ ڌاڙيلن کي مارڻ جي دعويٰ

دنيا مريخ تي پھچي وئي، اسين ذاتين ۽ قبيلائي، تشدد، جبر ۾ مصروف آھيون: اياز لطيف پليجو

نوشھرو فيروز: ھفتو اڳ نوابشاھ ۾ عورت پوليس ڪانسٽيبل تي فائرنگ واري واقعي خلاف احتجاج

رزاق آباد ۾ گندگيءَ جا ڍير، انتظاميه صرف فوٽو شوٽ تائين محدود

مڪلي جي ڳوٺ ناريجا واسي شخص جو ناٺي جي مبينا زيادتين خلاف احتجاجي مظاهرو

مڪلي واسڻ سماجي اڳواڻ ناري جو امڙ سميت احتجاج

نوشهروفيروز ۾ ٻن نوجوانن جا قاتل گرفتار نه ٿيڻ خلاف وارثن جو احتجاج