"پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر گورنر سندھ کو ہٹانے" تلاش کے نتائج۔

پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر گورنر سندھ کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

گورنر ہاؤس کراچی کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے، جو نہ صرف سندھ بلکہ وفاق کے لیے بھی خطرناک ہے۔ سعید غنی/شرجیل میمن