"کارروائی" تلاش کے نتائج۔

وزیراعظم کا سروسز چیفس کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، وطن کے دفاع کے عزم کا اعادہ

بریفنگ کے دوران وزیراعظم کو مغربی سرحد پر بھارت کی جارحانہ اور اشتعال انگیز کارروائیوں سے آگاہ کیا گیا

پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم، 8 لاکھ 85 ہزار سے زائد افغان باشندے وطن لوٹ گئے

ڈیڈلائن گزرنے کے بعد اب سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی، حکومت کا واضح موقف

پاکستان رینجرز (سندھ)اور سندھ پولیس کی مشترکہ کارروائی، فتنہ الخوارج (FAK) سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

انتہائی مطلوب ملزم اللہ خان عرف عبداللہ محسود کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ ا ور ایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا

کراچی پریس کلب کی سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی گرفتار کی شدید مذمت

حکومت پر تنقید کرنے والے صحافیوں کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جانا جمہوریت کی نفی ہے، سعید سربازی/شعیب احمد