"BHart" تلاش کے نتائج۔

کتاب بيچنے والے مسلمان نوجوان پر ہندو انتہا پسند خواتین کا تشدد

ہندو انتہا پسند خواتین نے کتاب بيچنے والے مسلمان نوجوان کو تھپڑ مار دیا

پاک بھارت مقابله، امریکی قونصل جنرل کا شاہینون کو ویڈیو پیغام

امریکی قونصل جنرل نے پاکستان کی حمایت کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پاکستان اور بھارت کا اپنے ڈپٹی ہائی کمشنرز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

سعد وڑائچ نئی دہلی میں بھارت کے لیے پاکستان کے نئے ڈپٹی ہائی کمشنر ہوں گے؛ ذرائع

باپ کی بیوی بن کر لاکھوں روپے پنشن لینے والی خاتون گرفتار

پولیس کے مطابق یہ کارروائی خاتون کے شوہر کی شکایت پر کی گئی

منگنی توڑنے پر نوجوان نے 19 سالہ لڑکی کو قتل کردیا

نوجوان نے اپنی 16 سالہ ناراض گرل فرینڈ کو منانے میں ناکامی پر چاقو کے وار کرکے سرعام قتل کر دیا تھا۔

گھر کے سربراہ نے بیوی کو قتل اور بچوں کو کنویں میں پھینک کر خودکشی کرلی

پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر جب پولیس موقع پر پہنچی تو میاں بیوی کی لاشوں کو لٹکا ہوا پایا

نومولود بچی کا نام بپرجوائے رکھ دیا گیا

گجراتی فیملی نے اپنی نومولود بچی کا نام بپر جوائے رکھ دیا

بھارت میں سب سے زیادہ جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم

اس اجتماعی شادی کی تقریب نے ایک دن میں سب سے زیادہ جوڑوں کی شادی کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

56سالہ شخص نے ساتھی خاتون کو کاٹ کر اعضا پریشر ککر میں پکادیے

پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت منوج سہانی اور مقتولہ کی شناخت سرسوتی وادیا کے نام سے ہوئی

بھارت؛22 سالہ نوجوان نے 16سالہ گرل فرینڈ کو بیدردی سے قتل کردیا

مقتولہ کی ماں کا کہنا ہے کہ ہم لڑکے کو نہیں جانتے۔ ہمیں صرف انصاف چاہیے۔

شڪارپور: پي ايس 9 تي ضمني چونڊ ۾ پ پ اميدوار آغا شهباز دراني ڪامياب قرار

ٺٽو پوليس جو جوا جي اڏي تي ڇاپو، 4 جواباز گرفتار

واٹس ایپ ہیکنگ سے بچاؤ کے طریقے: این سی سی آئی اے نے عوام کے لیے رہنمائی جاری کر دی

مراکش میں طوفانی بارش اور سیلاب، مختلف حادثات میں 37 افراد جان سے گئے

ٺٽي ۾ پوليو مهم شروع، سيڪيورٽي جا فول پروف انتظام

سڈنی حملہ: کسی بڑے انتہا پسند گروہ کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں، آسٹریلوی وزیرِ اعظم

ڊپٽي ڪمشنر نوشهروفيروز محمد ارسلان سليم پاران سول اسپتال جو دورو

وزارت کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں، کراچی چلے گا تو پاکستان چلے گا: مصطفیٰ کمال