"PML" تلاش کے نتائج۔

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور ساتھیوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی تیز، اے ٹی سی نے تحریری حکم جاری کردیا

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بار بار عدم پیشی پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر ملزمان کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دے دیا۔

چند گھنٹوں میں بڑا فیصلہ؟ ٹی ایل پی پر پابندی کا امکان — عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی جانب سے ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق فیصلہ چند گھنٹوں میں متوقع ہے، جبکہ پنجاب حکومت مکمل کیس کابینہ کو ارسال کر چکی ہے۔

بھارت کو سی پیک سے فائدہ اٹھانا چاہیے، وزیراعظم

انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں 9 اسپیشل اکنامک زونز کی تعمیر سے ٹیکنالوجی کی منتقلی ہوگی

نیب حراست میں بھی عمران خان رابطے میں تھے، بابر اعوان نے بھانڈا پھوڑ دیا

گرفتاری کے روز عمران خان کو ٹی وی تک رسائی نہیں تھی:بابر اعوان

شڪارپور: پي ايس 9 تي ضمني چونڊ ۾ پ پ اميدوار آغا شهباز دراني ڪامياب قرار

ٺٽو پوليس جو جوا جي اڏي تي ڇاپو، 4 جواباز گرفتار

واٹس ایپ ہیکنگ سے بچاؤ کے طریقے: این سی سی آئی اے نے عوام کے لیے رہنمائی جاری کر دی

مراکش میں طوفانی بارش اور سیلاب، مختلف حادثات میں 37 افراد جان سے گئے

ٺٽي ۾ پوليو مهم شروع، سيڪيورٽي جا فول پروف انتظام

سڈنی حملہ: کسی بڑے انتہا پسند گروہ کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں، آسٹریلوی وزیرِ اعظم

ڊپٽي ڪمشنر نوشهروفيروز محمد ارسلان سليم پاران سول اسپتال جو دورو

وزارت کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں، کراچی چلے گا تو پاکستان چلے گا: مصطفیٰ کمال