ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنگز کی چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان سے ملاقات

تازہ ترین 12th Dec 2023 347 مناظر

آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنگز کی چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان سے ملاقات

آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنگز کی چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان سے ملاقات سینٹ میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر بیرسٹر علی ظفر اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن بھی ملاقات میں شریک سینئر آسٹریلوی سفارتکار میری رابرٹسن بھی موجود ملکی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال، دوطرفہ امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال پاکستان میں عام انتخابات کے ماحول، سیاسی جماعتوں کیلئے انتخاب میں شرکت کے مواقع اور انتخابات کے ملکی ترقی و خوشحالی پر اثرات پر بھی گفتگو انتخابات کے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انعقاد کے حوالےسے الیکشن کمیشن کے دستوری فرائض اور زمینی صورتحال کی مختلف جہتوں پر بھی بات چیت تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات اور ”بلّے“ کے انتخابی نشان کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں جاری کارروائی بھی زیربحث آئی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ