زینڈیا کی ایمیز ایوارڈز میں شاندار انٹری
ہالی ووڈ اداکارہ زینڈیا نے 2026 کے ایمیز ایوارڈز کی تقریب میں شاندار انداز میں شرکت کی۔ لاس اینجلس میں منعقدہ تقریب کے ریڈ کارپٹ پر اداکارہ نے کرسٹل سے مزین خصوصی پراڈا گاؤن زیب تن کیا، جبکہ ان کے انداز نے تقریب میں موجود افراد اور مداحوں کی توجہ حاصل کی۔