نیکول کڈمین کی ’پریکٹیکل میجک 2‘ کے پریمیئر میں خصوصی شرکت
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ نیکول کڈمین اپنی نئی فلم ’پریکٹیکل میجک 2‘ کی تشہیر کے سلسلے میں مسلسل خبروں میں ہیں۔ اداکارہ نے سڈنی میں فلم کی خصوصی اسکریننگ میں اچانک شرکت کرکے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔ فلم میں نیکول کڈمین کے ساتھ سینڈرا بلک بھی دوبارہ اہم کردار ادا کررہی ہیں۔