ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

آصف علی زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری

تازہ ترین 28th Dec 2023 352 مناظر

آصف علی زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی
صدر آصف زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر پھول بھی چڑھائے

صدر آصف زرداری نے شہید میر شاہنواز بھٹو اور شہید میر مرتضی بھٹو کے مزارات پر بھی حاضری دی
صدر آصف زرداری کی شہدائے جمہوریت کے مزار پر پاکستان میں جمہوریت کی بالادستی اور ملک کے معاشی استحکام کے لئے دعائیں
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ