اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

اڈیالہ جیل سے امراضِ قلب کے اسپتال منتقل کیے گئے تین قیدیوں میں سے ایک دم توڑ گیا : راولپنڈی

پاکستان 26th Oct 2025 343 مناظر
اڈیالہ جیل سے امراضِ قلب کے اسپتال منتقل کیے گئے تین قیدیوں میں سے ایک دم توڑ گیا : راولپنڈی

اڈیالہ جیل کے تین قیدی اسپتال منتقل، ایک جان کی بازی ہار گیا

جیل ذرائع کے مطابق 3 قیدیوں کو دل کی تکلیف پر امراض قلب کے اسپتال منتقل کیا گیا، ایک قیدی اسپتال منتقلی کے دوران ہی چل بسا، جسے اسپتال نے لینے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انتقال کرنے والا قیدی تھانہ کلرسیداں میں منشیات کیس میں گرفتار تھا۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل بقیہ 2 قیدی قتل کے مقدمات کے ملزمان ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ