اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

ایران نے مصر پر حملے کو اسرائیل کی ’فالس فلیگ‘ کارروائی قرار دے دیا

تازہ ترین 02nd Aug 2026 264 مناظر
ایران نے مصر پر حملے کو اسرائیل کی ’فالس فلیگ‘ کارروائی قرار دے دیا
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران، مصر کو اپنا دوست اور خطے کا ایک اہم شراکت دار سمجھتا ہے، اور اس کی سلامتی ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب کو اسرائیل کی ایسی سازشوں اور نام نہاد ’’فالس فلیگ‘‘ کارروائیوں سے ہوشیار رہنا چاہیے، جو خطے کے امن کو نقصان پہنچانے کے لیے کی جاتی ہیں۔ عباس عراقچی نے مزید کہا کہ اصل خطرہ مشترک ہے، جو مسلمانوں کے اتحاد کو درپیش ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ