ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

ایک سال میں فائر وال کے ذریعے پاکستان میں 65لاکھ توہین آمیز و فحش ویب سائٹس بلاک کئے جانے کا انکشاف

پاکستان 22nd Jan 2026 490 مناظر
ایک سال میں فائر وال کے ذریعے پاکستان میں 65لاکھ توہین آمیز و فحش ویب سائٹس بلاک کئے جانے کا انکشاف
قومی اسمبلی اجلاس, ایک سال میں فائر وال کے ذریعے پاکستان میں 65لاکھ توہین آمیز و فحش ویب سائٹس بلاک کئے جانے کا انکشاف
ویب مانیٹرنگ سسٹم سے 6.5ملین ویب سائٹس تو بند کرلیں ان لائن فراڈ ویب سائٹس کیوں بند نہیں کی جاتیں پی پی پی رکن سید حسین طارق کا سوال۔
آج بھی ارکان پارلیمنٹ کو ان لائن فراڈ ویب سائٹس سے چالان تک آرہے ہیں تو ان کے خلاف کیا ایکشن لیا گیا حسین طارق۔
بلوچستان میں امن و امان کا مسئلہ حل ہو جائے گا تو انٹرنیٹ بھی بہتر ہو جائے گا ,پارلیامانی سیکریٹری ساجد مہدی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ