اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت

تازہ ترین 03rd Jun 2025 461 مناظر
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کیس کی سماعت 11 جون تک ملتوی کر دی گئی، سماعت کے دوران دو گواہان کے شہادت قلمبند،ملزمان کے وکیل ارشد تبریز کی جرح بھی مکمل آئندہ تاریخ پر ملزمان کے دوسرے وکیل قوسین فیصل مفتی جرح کریں گے سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ