اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

بشری بی بی کی اپنے شوہر کی جیل میں سیکورٹی اور تحفظ کے لیے دائر درخواست پر سماعت

تازہ ترین 05th Oct 2023 248 مناظر

عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کردی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشری بی بی کی اپنے شوہر کی جیل میں سیکيورٹی اور تحفظ کے لیے دائر درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کردی جو گنجائش ہے اور کچھ عدالت کرسکتی ہے تو اس پر میں آرڈر کردوں گا ، چیف جسٹس چیئرمین پی ٹی آئی کو گھر کا کھانا فراہم کرنے کی اجازت دی جائے ، وکیل لطیف کھوسہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جس سیل میں رکھا گیا ہے وہاں نماز بھی بمشکل ادا کی جاسکتی ہے، لطیف کھوسہ ہماری تاریخ رہی ہے کہ جو بھی صدر یا وزیراعظم بنے بعد میں اڈیالہ اور اٹک جیل کا مہمان بنتا ہے، لطیف کھوسہ
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ