ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

بیٹی کے قاتل کو پھانسی دی جائے: فاطمہ کی والدہ

سندھ 21st Aug 2023 350 مناظر

خیرپور (ویب ڈیسک) مقتول بچے کی والدہ فاطمہ نے کہا ہے کہ بیٹی کے قاتل کو پھانسی پر لٹکائوں، کچھ بہی ہو جائے

خیرپور (ویب ڈیسک) مقتول بچے کی والدہ فاطمہ نے کہا ہے کہ بیٹی کے قاتل کو پھانسی پر لٹکائوں، کچھ بہی ہو جائے رانی پور کی حویلی میں قتل ہونے والی فاطمہ کی والدہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہوا ہے، ملزم کو سرعام پھانسی دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ چاہے کچھ بھی ہوجائے ملزمان سے کوئی فيصلا نہیں ہوگا، اس قاتل کو کبھی معاف نہیں کروں گی انہوں نے کہا کہ اب مجھے کوئی خوف نہیں، مرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، دھمکیاں ملنے کے باوجود پیچھے نہیں ہٹوں گی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ