اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت منسوخ

تازہ ترین 28th Oct 2025 452 مناظر
توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت منسوخ

اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی کل ہونے والی سماعت غیر متوقع طور پر منسوخ کر دی گئی۔

سماعت کی منسوخی سے متعلق بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے، جبکہ کیس کی اگلی تاریخ کا اعلان کل اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں کیا جائے گا، جہاں توشہ خانہ ٹو کیس کی آئندہ سماعت سے متعلق نئے شیڈول کا تعین کیا جائے گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ