ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

جیکب آباد پولیس نے بلوچستان سے پنجاب چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

سندھ 13th Feb 2026 429 مناظر
جیکب آباد پولیس نے بلوچستان سے پنجاب چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
جیکب آباد پولیس نے بلوچستان سے پنجاب چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی پولیس نے کار سوار پانچ ملزمان صديق جٹ، محمد عمر، روش ممتاز، محمد عزیز اور حمزه بگٹی کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے 60 کلو چاندی کے بسکٹ برآمد ہوئے۔ پولیس کے مطابق یہ بین الصوبائی اسمگلر گینگ بلوچستان سے پنجاب چاندی اسمگل کر رہی تھی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ