اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

تازہ ترین 13th Feb 2026 469 مناظر
سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس
سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سکھر، جیکب آباد، گڑھی حسن، لالہ رائنک، دادو اور مھیڑ کے آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔ شہداد کوٹ، گاجی کھاور، رتودیرو، مٹھیانی اور سیتا روڈ کے آس پاس کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ نصیرآباد، جھل مگسی، سبی، خضدار اور ان کے اطراف کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز خضدار سے 86 کلومیٹر دور شمال مشرق میں تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ