اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

سندھ حکومت کا اسٹیل ملز بحالی اور خالی اراضی پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون قائم کرنے کا فیصلہ

سندھ 30th May 2024 367 مناظر

سندھ حکومت کا اسٹیل ملز بحالی اور خالی اراضی پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون قائم کرنے کا فیصلہ

اسٹیل ملز بحالی اور خالی اراضی پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون قائم کرنے کا فیصلہ, وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کھنا تھا کھ * ہم نے پاکستان اسٹیل مل کو نجکاری سے بچایا ہے،

* اسٹیل ملز کے پلانٹ 700 ایکڑز پر قائم ہیں، پرانی اسٹیل مل کو بحال کرینگے یا اس کی جگہ نیا پلانٹ لگائینگے، اسٹیل مل کی خالی اراضی پر چائنیز کی مدد سے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون / اسپیشل اکنامک زون قائم کرینگے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ