ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں پیپر آؤٹ ہونے کے معاملے پر 8 افسران معطل

تازہ ترین 20th Feb 2024 296 مناظر

سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں پیپر آؤٹ ہونے کے معاملے پر 8 افسران معطل

سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں پیپر آؤٹ ہونے کے معاملے پر پبلک سروس کمیشن کے 8 افسران کو معطل کر دیا گیا ہے۔ سندھ پبلک سروس کمیشن حکام نے اسسٹنٹ کنٹرولر زین عالم، سینئر کمپیوٹر آپریٹر سجاد چاولی، سینئر کمپیوٹر آپریٹر احسان ظہیر، قاصد خان محمد شاہ سمیت 8 افراد کو معطل کردیا ہے۔ نائب قاصد اکبر ڈاہری، شاہ زیب جعفری، شاہ زیب ابڑو اور نائب قاصد عزیز احمد معطل
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ