ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

سینئر صحافی مشتاق سرکی کا بھائی آفاق سرکی بازیاب ہو گیا

تازہ ترین 18th Dec 2025 574 مناظر
سینئر صحافی مشتاق سرکی کا بھائی آفاق سرکی بازیاب ہو گیا
کراچی: سندھ کے نامور سینئر صحافی مشتاق سرکی کا بھائی آفاق سرکی بازیاب ہو گیا ہے۔ اس سے قبل مشتاق سرکی نے سندھ حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر آفاق سرکی 72 گھنٹوں کے اندر بازیاب نہ ہوا اور گھر نہ پہنچا تو اتوار کے دن، 21 دسمبر کو ڈرگ روڈ پر ایس ایس پی آفس شاہراہ فیصل کے سامنے دھرنا دیا جائے گا، جو آفاق سرکی کی بازیابی تک جاری رہے گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ