اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

صدر آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر

تازہ ترین 11th Mar 2024 113 مناظر

صدر آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے گارڈ آف آنر کی تقریب منعقد کی۔ ایوان صدر اسلام آباد میں گارڈ آف آنر کی تقریب ہوئی جس میں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے صدر آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ صدر آصف علی زرداری گارڈ آف آنر کے لیے بگی میں سوار ہو کر آئے، تقریب میں بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو زرداری، بختاور بھٹو زرداری نے بھی شرکت کی۔ صدر آصف علی زرداری نے ایوان صدر کے عملے سے مصافحہ کیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ