ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

فاطمہ قتل کیس: ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کر دی گئی

سندھ 21st Aug 2023 362 مناظر

سول جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ رانی پور کی عدالت میں فاطمہ ڈکیتی قتل کیس کی سماعت ہوئی۔

رانی پور (ویب ڈیسک) فاطمہ قتل کیس کے ملزم اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیع کر دی گئی۔ سول جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ رانی پور کی عدالت میں فاطمہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزم اشد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیع کرتے ہوئے اسے پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے بچے کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی عدالت میں پیش کر دی، حویلی سے تحویل میں لی گئی 3 خواتین ملازمین اور ان کے 4 بچوں کو بھی عدالت میں پیش کیا گیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ