ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

فلموں کے مشہور اداکار کومے میں چلے گئے

شوبز 23rd Oct 2024 397 مناظر
فلموں کے مشہور اداکار کومے میں چلے گئے

اہل خانہ نے مداحوں سے اداکار کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے

لاہور؛ پاکستانی فلموں کے مشہور ولن شفقت چیمہ کومے میں چلے گئے۔ شفقت چمیا کے اہل خانہ کے مطابق شفقت چمیا دماغ میں خون جمنے کے باعث کومے میں چلے گئے ہیں۔ شفقت چیمہ لاہور کے نجی اسپتال کے جی آئی سی یو وارڈ میں داخل ہیں۔ اہل خانہ نے مداحوں سے شفقت چیمہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ