اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

نامور گلوکارہ آئمہ بیگ کی بولڈ تصاویر وائرل

شوبز 11th Sep 2024 270 مناظر
نامور گلوکارہ آئمہ بیگ کی بولڈ تصاویر وائرل

کچھ لوگ اس لباس کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں

لاہور (شوبز نیوز) گلوکارہ آئمہ بیگ کی نئی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ تصویر میں گلوکارہ اپنی ایک سہیلی کے ساتھ کھڑی نظر آرہی ہیں جس میں اس نے مغربی طرز کا لباس پہن رکھا ہے جس سے ان کے جسم کے کچھ حصے کھلے ہوئے ہیں۔ آئمہ بیگ کی جانب سے ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی تصویر پر کئی صارفین کمنٹس میں ان کی تعریف کر رہے ہیں جب کہ کچھ لوگ اس لباس کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ