اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

پاکستانی قومی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی

کھیل 06th Aug 2023 371 مناظر

آئی سی سی اور بھارتی حکومت کو تحفظات سے آگاہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ

قومی ٹیم کو کرکٹ ورلڈکپ کیلئے بھارت جانے کی اجازت مل گئی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کا مؤقف ہمیشہ يهی رہا ہے کہ کھیل اور سیاست علیحدہ ہے اور پاک _ بھارت تعلقات انٹرنیشنل اسپورٹس کی راہ میں حائل نہیں ہونے چاہیے، پاکستان کو بھارت میں سکیورٹی پر تحفظات ہیں اور آئی سی سی اور بھارتی حکومت کو تحفظات سے آگاہ کریں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ