اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

ہمیں کاشتکاروں کو بیج اور کھاد میں سبسڈی دے کر زرعی ترقی کیلئے کام کرنا ہے: سید مراد علی شاہ

سندھ 29th May 2024 409 مناظر

ہمیں کاشتکاروں کو بیج اور کھاد میں سبسڈی دے کر زرعی ترقی کیلئے کام کرنا ہے: سید مراد علی شاہ

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ زراعت کا اجلاس، اجلاس میں وزیر زراعت محمد بخش مہر، سیکریٹری زراعت رفیق برڑو، سیکریٹری خزانہ فیاخ جتوئی، سیکریٹری ٹو سی ایم رحیم شیخ اور دیگر شریک وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کھنا تھا کھ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہدایت دی ہے کہ ہاریوں کو مستحکم کرنا ہے، زرعی ترقی ملک کی مضبوط معیشت کی ضامن ہے، ہمیں کاشتکاروں کو بیج اور کھاد میں سبسڈی دے کر زرعی ترقی کیلئے کام کرنا ہے * میں چاہتا ہوں محکمہ زراعت کاشتکاروں کو زراعت کے نئے طریقوں سے آگاہ کرے * تمام کاشتکار ہاری کارڈ حاصل کرنے کے اہل ہونگے * وزیراعلیٰ سندھ نے کاشتکاروں کو رجسٹر کرنے کا عمل شروع کرنے کی ہدایت دی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ