مریم نواز نے مستقبل کا بڑا فیصلہ کر لیا
مریم نواز نے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے وہ کل لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گی۔
لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عوام کے پاس جنے کا فیصلہ کر لیا۔
مریم نواز نے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے وہ کل لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گی۔
ہفتہ کو مریم نواز مری پہنچیں گی، جہاں وہ شام کو اجتماع سے خطاب کریں گی، اس دوران مریم نواز عوامی مہم کے آغاز کے حوالے سے اہم اعلان بھی کریں گی۔