ہفتہ، 03 اکتوبر 2026
بریکنگ

شاہ رخ سنیما کے بادشاہ ہیں: کرینہ کپور

شوبز 03rd Nov 2023 421 مناظر

شاہ رخ خان نے 2 نومبر کو اپنی 58ویں سالگرہ منائی: بھارتی میڈیا

کراچی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو سینما کا بادشاہ قرار دے دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے 2 نومبر کو اپنی 58ویں سالگرہ منائی۔
اداکارہ کرینہ کپور، کرشمہ کپور اور امریتا اروڑا نے جمعرات کی رات ممبئی میں شاہ رخ خان کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ