بدھ، 30 ستمبر 2026
بریکنگ

اہم اپیل: فرقان احمد مشوری کی تلاش میں مدد کریں

سندھ 30th Sep 2026 6 مناظر
اہم اپیل: فرقان احمد مشوری کی تلاش میں مدد کریں
فرقان احمد مشوری ولد اللہ وسایو مشوری، رہائشی گاؤں کمال مشوری، نزد حیات پتافی، گزشتہ دو روز سے سکھر کے علاقے قریشی گوٹھ سے گھر سے نکلنے کے بعد لاپتا ہے۔ تاحال اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا، جس کے باعث اہلخانہ سخت پریشان ہیں۔ ربِ پاک کی بارگاہ میں دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ فرقان احمد کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اسے صحیح سلامت جلد اپنے گھر واپس لائے۔ اگر کسی دوست، بھائی یا شہری کو فرقان احمد کے بارے میں کوئی معلومات ملے یا وہ کہیں نظر آئے تو براہِ کرم درج ذیل نمبروں پر فوری رابطہ کریں: 📞 نعیم اکرم مشوری: 0300-3822824 📞 مولاداد مشوری: 0333-7183373 📞 ایم۔ اے۔ مشوری: 0300-3822524
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ