جمعہ، 30 اکتوبر 2026
بریکنگ

نگران وفاقی وزیر مدد علی سندھی کا نیشنل بک فاونڈیشن کا دورہ

پاکستان 21st Aug 2023 391 مناظر

میں نیشنل بک فاونڈیشن کے کام سے مطمئن ہوں،مدد علی سندھی

نگران وفاقی وزیر برائے وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت مدد علی سندھی کا نیشنل بک فاونڈیشن کا دورہ, مدد علی سندھی کا کھنا تھا کھ میں نیشنل بک فاونڈیشن کے کام سے مطمئن ہوں، مجھے امید ہے کہ نیشنل بک فاونڈیشن پاکستان کی تمام زبانوں کی فروغ کہ لئے ایسے ہی کام کرتا رہے گا، منسٹر ایجوکیشن کو ایم ڈی نیشنل بک فاونڈیشن راجہ مظہر حمید نے بریف کیا گزشتہ سال نیشنل بک فاونڈیشن نے چالیس کڑور کا منافع کیا، 55 مدارس میں نیشنل بک فاونڈیشن کتابیں فراہم کرتا ہے نیشنل بک فاونڈیشن نے پچھلے سال میں 105 ٹیکسسٹ بکس ڈیویلپ کی ہیں گزشتہ سال نیشنل بک فاونڈیشن نے 65 لاکھ کتانیں چھاپیں نیشنل بک فاونڈیشن آءایس او سرٹیفائڈ ہےاگلے 14 دنوں میں سپیشل لرننگ ماٹیریل فور سلو لرنرز کو لانچ کیا جائے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ