جمعرات، 29 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی: لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں بیگ سے ملی لڑکی کی لاش کی 19 سالہ عریشہ کے نام سے شناخت

سندھ 11th Oct 2023 133 مناظر

مقتولہ کو ہاتھ باندھ کر بدترین تشدد کے بعد قتل کیا، پولیس

کراچی : لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں بیگ سے ملی لڑکی کی لاش کی شناخت 19 سالہ عریشہ کے نام سے کرلی گئی

عریشہ کے قتل کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں سپرمارکیٹ تھانے میں درج۔

عریشہ والد سے ملنے جانے کی ضد کررہی تھی ۔ متن

مقتولہ والد سے ملی۔ موبائل رپئیرنگ کرانے کے 5 ہزار لیے ۔ مقدمے کا متن

مقتولہ کو ہاتھ باندھ کر بدترین تشدد کے بعد قتل کیا، پولیس

عریشہ کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا ۔ پولیس عریشہ کی موت دم گھٹنے سے ہوئی یا زہر دیا گیا ۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار ۔ پولیس

عریشہ کے والدین نے دوسری شادیاں کی ہوئی ہیں ، پولیس حکام

عریشہ اپنی والدہ کے گھر گلبرگ سے والد سے ملنے کیماڑی گئی تھی ، پولیس حکام

کیماڑی میں والد سے ملاقات بھی ہوئی جس کے بعد سے لاپتہ ہوگئی۔ پولیس

دوپہر میں والد سے ملاقات ہوئی اور رات کو لاش مل گئی۔

واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے ، پولیس حکام
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ