جمعہ، 02 اکتوبر 2026
بریکنگ

صنم جاوید کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

پاکستان 05th Jun 2024 301 مناظر

صنم جاوید کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

سرگودھا (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو سرگودھا جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق صنم جاوید کو سرگودھا جیل سے رہائی پر دوبارہ گرفتار کیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ صنم جاوید گوجرانوالہ 9 مئی کے مقدمے میں کینٹ پولیس کو مطلوب ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ بھی اس مقدمے میں گوجرانوالہ پولیس کو مطلوب ہیں اور انہیں بھی آج سرگودھا سے رہا کیا جا رہا ہے۔ عالیہ حمزہ کی گرفتاری کے لیے گوجرانوالہ پولیس سرگودھا جیل کے باہر موجود ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ