منگل، 06 اکتوبر 2026
بریکنگ

سکھر: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا شہید صحافی اصغر کھنڈ کے قتل کا نوٹس

تازہ ترین 08th Aug 2023 348 مناظر

بلاول بھٹو زرداری کا واقعے کی تحقیقات اور وزیر اعلی سندھ کو ملوث ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی ہدایات

سکر: سکھر میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری شہید صحافی اصغر کھنڈ کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات اور وزیر اعلی سندھ کو ملوث ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی ہدایات دی گئیں۔ سکر : سکھر یونین آف جرنلسٽی کی جانب سے شہید صحافی کے لیے انصاف کی اپیل کی گئی. سکھر:احمد پور کے صحافی اصغر کھنڈ کے قتل کا بلاول بھٹو زرداری نے نوٹس لے لیا سکھر: وزیر اعلیٰ سندھ فوری انکوائری کرائیں،بلاول بھٹو زرداری سکھر: واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے،بلاول بھٹو زرداری سکھر:آپ کی نشاندھی پر معلوم ہوا کہ صحافی اصغر کھنڈ قتل ہوا ہے،بلاول بھٹو زرداری سکھر: متاثرین کے ساتھ انصاف ہوگا،بلاول بھٹو زرداری
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ