منگل، 06 اکتوبر 2026
بریکنگ

حيدرآباد؛ قاسم آباد میں آرٹلیکس ایل ای ڈی ورلڈ کا افتتاح

سندھ 22nd Nov 2024 293 مناظر
حيدرآباد؛ قاسم آباد میں آرٹلیکس ایل ای ڈی ورلڈ کا افتتاح

علاقے کی اہم کاروباری، سماجی، اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی

حيدرآباد؛ قاسم آباد میں آرٹلیکس ایل ای ڈی ورلڈ کا شاندار افتتاح کیا گیا، جس میں علاقے کی اہم کاروباری، سماجی، اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریب میں قاسم آباد بزنس فورم کے صدر حاجی رحمت اللہ ساند، انجمن تاجران قاسم آباد کے صدر محبوب ابڑو، اور دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ