منگل، 27 اکتوبر 2026
بریکنگ

آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر، بجٹ شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ

تازہ ترین 21st May 2023 189 مناظر

رقیاتی بجٹ و سالانہ ترقیاتی منصوبے کی منظوری کیلئے سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس ملتوی کر دیئے گئے ہیں

اسلام آباد: آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کے باعث آئندہ مالی سال کے بجٹ کا شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے اقتصادی اعدادوشمار اور آئندہ مالی سال2023-24کے لیے جی ڈی پی سمیت تخمینہ جات کو حتمی شکل دینے کیلئے نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی اور ترقیاتی بجٹ و سالانہ ترقیاتی منصوبے کی منظوری کیلئے سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ