منگل، 06 اکتوبر 2026
بریکنگ

پاکستان میں سنگین دہشتگردی میں ملوث لوگوں کو پاکستان بلایا گیا تھا جس پر ہمارے شدید تحفظات ہیں؛ بلاول بھٹو زرداری

تازہ ترین 11th Dec 2023 339 مناظر

پاکستان میں سنگین دہشتگردی میں ملوث لوگوں کو پاکستان بلایا گیا تھا جس پر ہمارے شدید تحفظات ہیں؛ بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا کھنا ہے کھ پاکستان میں سنگین دہشتگردی میں ملوث لوگوں کو پاکستان بلایا گیا تھا جس پر ہمارے شدید تحفظات ہیں
افغانستان کیساتھ تعلقات کے حوالے سے افغانستان کو انگیج کرتے رہیں گے فری اینڈ فئیر الیکشنز پر یقین رکھتے
پی ٹی آئی کے دور عوام کی مرضی کے بغیر جو فیصلہ لیا گیا اس کی وجہ سے دہشتگردی شروع ہوئی ہے
بھارت کشمیر میں بین الاقوامی قوانین اور یونائیٹڈ نیشن کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرتا رہا ہے اور کررہا ہے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ