بدھ، 07 اکتوبر 2026
بریکنگ

گمبٹ؛ سپلا کی کال پر گورنمنٹ ڈگری سائنس کالج میں پروفیسروں کا احتجاج، مطالبات کے حق میں نعريبازی

سندھ 19th Jan 2026 462 مناظر
گمبٹ؛ سپلا کی کال پر گورنمنٹ ڈگری سائنس کالج میں پروفیسروں کا احتجاج، مطالبات کے حق میں نعريبازی
گمبٹ؛ سپلا کی کال پر گورنمنٹ ڈگری سائنس کالج گمبٹ میں پروفیسروں نے احتجاج کیا اور اپنے مطالبات کے حق میں نعريبازی کی جس میں درج ذیل مطالبات شامل تهیے : وفاق کے طرز پر سندھ کے کالج اساتذہ کو DRA دیا جائے۔ 17 گریڈ سے 18 گریڈ میں ترقی دی جائے۔ 18 گریڈ سے 19 گریڈ میں ترقی دی جائے۔ 19 گریڈ سے 20 گریڈ میں کالج کے خالی آسامیوں پر جلد پروموشن دی جائے۔ کالج میں چوکیدار، مالی اور صفائی کے عملے کی خالی آسامیوں پر مقامی اور ضرورت مند افراد کو تعینات کیا جائے جو ڈیوٹی بھی انجام دیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ