پیر، 26 اکتوبر 2026
بریکنگ

عمران خان تمام مقدمات میں ضمانت کراليں، ورنہ آج پھر گرفتار هونگے، رانا ثنا

تازہ ترین 12th May 2023 81 مناظر

عمران خان اور مسرت چیمہ کی لیک شدہ آڈیو عمران خان کی گرفتاری کے بعد کی ہے

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ صبح عمران خان کو تمام مقدمات میں ضمانت مل گئی تو ٹھیک ، ورنہ آج پھر اسے گرفتار کریں گے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نےکہا کہ عمران خان کی سہولت کاری ملک کے اعلیٰ مناصب پر بیٹھے ہوئے لوگ بھی کر رہے ہیں اور اس میں غیر ملکی کردار بھی ملوث ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور مسرت چیمہ کی لیک شدہ آڈیو عمران خان کی گرفتاری کے بعد کی ہے، عمران نے کسی اہل کار سے فون لے کر بات کی ہوگی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ